خانہ پرور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھر کا پلا ہوا؛ قیدی۔ "تب کلنگ خانہ پرورر کی باؤلی دیں۔"      ( ١٨٨٣ء، صید گاہ شوکتی، ٩٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خانہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'پروردن' سے مشتق صیغہ امر 'پرور' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھر کا پلا ہوا؛ قیدی۔ "تب کلنگ خانہ پرورر کی باؤلی دیں۔"      ( ١٨٨٣ء، صید گاہ شوکتی، ٩٥ )

جنس: مذکر